Draft invitation, June 22 2022 webinar, Himalayan water issues

دا ڈیموکریسی فورم (ٹی ڈی ایف) اور اس کے صدر لارڈ بروس
ٹی ڈی ایف کے پرچم تلے ”ناگزیر ہمالیائی آبی بحران: اسباب و اثرات“ کے عنوان سے 22جون بروز بدھ یو کے وقت کے مطابق دوپہر 2تا 4بجے ہونے والے ایک مباشر ویبینار میں شرکت کے لیے ہر خاص و عام کو مدعو کرتے ہیں ۔
نظامت : مصنف اور سابق بی بی سی ایشیا نمائندے ہمفری ہوکسلی
مقررین
ڈاکٹر پیرومیتا گھوش ،سائنسداں -ایف ، گووند بلبھ پنت ’ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہمالین انویرانمنٹ(جی بی پی این آئی ایچ ای)
چارلس آئس لینڈ، گلوبل ڈائریکٹر ، واٹر(نگراں) ،ورلڈ ر سو رسز انسٹی ٹیوٹ
ڈاکٹر انل کلکرنی ، معروف سائنسداں ، ڈیویچا سینٹر فار کلائمیٹ چینج، انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس
ڈاکٹر ادیتی مکھرجی، پرنسپل ریسرچر ، انٹرنیشنل واٹر منجمنٹ انسٹی ٹیوٹ (نئی دہلی)
دیپک گیا والی، ماہر تعلیم ، نیپال اکیڈمی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (این اے ایس ٹی)؛ سابق چئیر ، نیپال واٹر کنزرویشن فاو¿نڈیشن؛ سابق وزیر برائے آبی وسائل ، نیپال
دھوندوپ وانگمو، ریسرچ فیلو، انویرانمنٹ اینڈ ڈیولپمنٹ ڈیسک، تبت پالیسی انسٹی ٹیوٹ

اختتامی کلمات: بیری گارڈینر ایم پی ،چئیر آف ٹی ڈی ایف
آپ سے مباشر شرکت کی درخواست ہے
(لنک جلد ارسال کیا جائے گا)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *