CORONAVIRUS PANDEMIC in India

مرکزی وزارت داخلہ کے مطابق مجموعی طور پر کورونا وائرس کے مجموعی کیسز میں سے صرف15.4فیصد فعال کیسز ہیں جبکہ83.1فیصد صحتیاب ہو کر گھروں کو واپس جا چکے ہیں۔

ہندوستان میں 50لاکھ سے زائد کورونا مریضوں کا صحتیاب ہو جانا ایک زبردست کامیابی ہے جو کسی اہم سنگ میل سے کم نہیں ہے۔ 57روز میں ایک لاکھ مریض شفایاب ہونے کے بعد اسپتالوں سے ڈسچارج کر کے گھر بھیج دیے گئے۔

جس سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد10لاکھ ہو گئی۔ تاہم باقی40لاکھ مریض صرف11روز میں صحتیاب ہو گئے۔ وزارت تعلیم نے کہا ہے کہ آروگیہ سیٹو کوویڈ 19-کے خلاف لڑائی میں معاون ثابت ہو گا۔ یہ انگریزی
اور ہندی سمیت11زبانوں میں ہے۔


مصدقہ کیسز:61لاکھ 45ہزار292
شفایاب: 51لاکھ 1ہزار398
فعال کیسز :9لاکھ ہزار 576
ہلاکتیں:96ہزار318
آخری بار اپ ڈیٹ:29ستمبر 4.50 شام