Month: December 2020

انگلینڈ سے یوپی کے میرٹھ آنے والے کنبہ کے ایک فردمیں کورونا وائرس کا نیا اسٹرین ملنے سے پورے شہر میں خوف و ہراس کی لہر

میرٹھ(اترپردیش): اترپردیش کے شہر میرٹھ میں کورونا انفیکشن کے ایک مریض میں وائرس کے نئے اسٹرین کی تصدیق سے ضلع انتظامیہ اور محکمہ صحت کی بے چینی بڑھ گئی ہے…