یو کے مقیم سردار امجد یوسف ،جو یونائیٹڈ کشمیر نیشنل پارٹی یورپ زون کے صدر ہیں ،نے معروف صحافی و مصنف ڈاکٹر شبیر چودھری کو ایک خصوصی انٹرویو میں پاک مقبوضہ کشمیر پر سیر حاصل اظہار خیال کیا اور یہ بات زور دے کر کہی کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں انتہاپسندی کا ڈھانچہ آج بھی موجود ہے۔انہوں نے اس ضمن میں جو تفصیل بتائی اس کے لیے یو ٹیوب پر ملاحظہ فرمائیں۔
پاکستان مقبوضہ کشمیر میں آج بھی انتہاپسندی کا بنیادی ڈھانچہ موجود ہے: یو ٹیوب پر دیکھیں
Feb 18, 2021
