جموں و کشمیر نیشنل انڈی پینڈنس الائنس (جے کے این آئی اے) کے چیرمین محمود کشمیری نے ڈاکٹڑ شفیع چودھری کو اپنے انٹرویو میں جموں و کشمیر کے حوالے سے پاکستان کے چہرے سے جس طرح نقاب ہٹایا اور کشمیر میں اپنے منظور نظر اور کلیدی شخصیت سید علی گیلانی جس طرح بدنام کیا اور ان کی تذلیل کی اس سے واقف ہونے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔۔
پاکستان نے کشمیر میں اپنی کلیدی شخصیت سید علی گیلانی کو کس طرح بدنام کیا: یو ٹیوب پر دیکھیں
Mar 14, 2021
