نئی دہلی:(اے یوایس)ٹیکہ کاری مہم وبائی مرض کی روک تھام اور انتظام کی حکومت ہند کی پانچ نکاتی حکمت عملی کا لازمی جزو ہے ۔ وہ پانچ نکات ٹیسٹ، ٹریک، ٹریٹ اور کوووڈ کے تئیں مناسب طرز عمل ہیں۔ کووڈ۔19 ٹیکہ کاری کی لبرلائزڈ اور ایکسلریٹڈ فیز3 اسٹریٹجی کانفاذ یکم مئی 2021 سے شروع ہوا ہے۔ نئے اہل آبادی گروپوں کیلئے اندراج 28 اپریل سے شروع ہوا ہے۔
ممکنہ مستفیدین یاتو کوون پورٹل پر آروگیہ سیتو ایپ کے ذریعہ براہ راست اندراج کراسکتے ہیں۔حکومت ہند نے اب تک ریاستوں، مرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مفت 17.56 ویکسین کی مفت خوراکیں فراہم کی ہیں۔ اس میں سے کل کھپت کا ضائع ہونے والی16,83,78,796 خوراکیں ہیں (دوشنبہ کی صبح آٹھ بجے تک دستیاب اعدادوشمار کے مطابق) ۔ 72 لاکھ سے زیادہ کووڈ ویکسین کی خوراکیں (72,42,014)ابھی ابھی ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں۔
منفی توازن والی ریاستوں کہیں زیادہ کھپت (ضیاع سمیت) دکھا رہی ہیں کیونکہ انہوں نے مسلح افواج کو فراہم کردہ ویکسین سے مطابقت نہیں کی ہے۔ مزید برآئندہ تین دنوں کے اندر ریاستوںمرکز کے زیرانتظام علاقے 46 لاکھ ویکسین کی خوراکیں موصول کریں گی۔
