Dozens missing after Nigeria boat sinks with 160 on board

نائجر: سرکاری ذرائع کے مطابق شمال مغربی نائجیریا میں 180 سے زیادہ مسافروں سے کھچا کھچ بھری کشتی دریائے نائجر میں ڈوبنے کے بعد 150 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ضلع ناگسکی کے انتظامی سربراہ عبد اللہ بخاری وارا نے بتایا کہ بدھ کے روز یہ کشتی وسطی نائجر ریاست سے روانہ ہوئی اور شمال مغربی کیبی ریاست جا رہی تھی۔

نیشنل انلینڈ واٹر ویز اتھارٹی کے مقامی منیجر یوسف برما نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ کشتی میں 180 مسافروں کی گنجائش نہیں تھی۔پھر بھی اس میں اتنے مسافر بھر لیے گئے تھے ۔ابھی تک صرف22مسافروں کو ہی بچایا جا سکا ہے۔
a