Arrest warrant issued against UP Congress Presidentتصویر سوشل میڈیا

لکھنؤ:(اے یو ایس) اترپردیش میں کانگریس پارٹی کے صدر اجے کمار للو کے خلاف ایم پی۔ ایم ایل اے کے خاص جج پون کمار رائے نے ہتک عزت کے معاملے میں حاضر نہیں ہونے پر گرفتاری کاوارنٹ جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔

واضح رہے کہ کورٹ میںیوپی کے وزیرزراعت شری کانت شرما نے ہتک عزت کے معاملے میں اجے کمار کے خلاف شکایت درج کرائی گئی تھی۔

عدالت نے ان کی شکایت پرمعلومات لیتے ہوئے للو کو بطورسزار سمن جاری کر طلب کیاتھا۔ لیکن حاضر نہیں ہورہے تھے۔لہٰذا ان کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کرنے کاحکم دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *