Brazilian fitness influencer, Larissa Borges, dies at the age of 33 due to double cardiac arrestتصویر سوشل میڈیا

برازیلیا(اے یو ایس )برازیل کی فٹنس انفلوئنسر لاریسا بورجیس 33 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔بورجیس کو 20 اگست کو گراموڈا کے قصبے میں دل کا دورہ پڑنے کے بعد ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ برطانوی ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق وہ پیر کو اپنی وفات تک ایک ہفتے تک کومے میں رہیں۔

خاندان نے کہا ہے کہ ان کی بیٹی اپنی زندگی کے لیے بہا دری سے لڑای جب کہ اس کے بہت سے فالورز نے اس کے جانے پر صدمے کا اظہار کیا ہے۔

اس کی موت اچانک اور صدمہ ہے۔برازیلین انفلوئنسر کو اس کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر 33,000 لوگ فالو کرتے ہیں، جہاں وہ اپنے سفر اور صحت اور تندرستی سے متعلق مواد اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی تھیں۔دل کا دورہ پڑنے سے کچھ دن پہلےاس نے اپنی مختلف تصاویر پوسٹ کیں اور وہ مکمل طور پر خوبصورت لگ رہی تھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *