Category: دنیا

مولوی اخندزادہ نے قندھار کے حکام کو لوگوں سے حسن سلوک اور لائق افراد کو سرکاری ملازمت دینے کا حکم دیا

قندھار شہر:صوبہ قندھار محکمہ ثقافت و اطلاعات کے مطابق امارت اسلامیہ کے رہنما و طالبان کے رہبر اعلیٰ مولوی ہبة اللہ نے قندھار کے مقامی حکام بشمول گورنر سے ملاقات…