Delhi shocker: Woman burnt to death by live-in partner in Rohini after argument over drugsتصویر سوشل میڈیا

نئی دہلی ،(اے یوایس )دہلی سے دل دہلا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک نوجوان نے اپنے ساتھی کو آگ لگا کر قتل کر دیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ ملزم نشہ کرتا تھا، خاتون نے اسے منشیات لیتے ہوئے پکڑا۔دہلی پولیس نے بتایا کہ خاتون کی عمر 28 سال ہے۔

خاتون نے ملزم کو نشہ کرتے ہوئے پکڑا تو دونوں میں لڑائی ہو گئی۔ خاتون کو اس کے لیو ان پارٹنر موہت نے آگ لگا دی۔ خاتون جوتے بنانے والی فیکٹری میں کام کرتی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *