اسلام آباد:پاکستان کے سابق وزیر اعظم پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کو اسلام آباد میں گرفتار کر لیا گیا۔انہیں ہائی کورٹ کے کمرہ عدالت سے باہر نکلتے ہی نیم فوجی دستوں نے حراست میں لے لیا۔
خان کے معاون فواد چودھری نے بتایا کہ خان کو کرپشن کیس میں اسلام آباد میں عدالت کے احاطے میں پاکستانی رینجرز نے عمران خان کی گاڑی کو گھیرے میں لینے کے بعد انہیں حراست میں لے لیا ۔انہیں القادر ٹرسٹ کیس میں ، جس میں قومی احتساب بیورو نے بارہا طلب کیا تھا،گرفتار کیا گیا ہے۔ رپورٹ کی تصدیق چاہتے ہیں۔
تصویر سوشل میڈیا