نئی دہلی: معروف بالی ووڈ ڈائریکٹر امتیاز علی کی فلم “راک اسٹار’ سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی اداکارہ نرگس فخری نے حال ہی میں سابق پورن اسٹار برٹنی دیلا مورا کو دیئے انٹرویو میں انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ ڈائریکٹروں نے ان سے جسمانی تعلقات بنانے کی بات کہی لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا۔

i never slept with any director :says nargis fakhri

اداکارہ نے انٹریو میں مزید بتایا کہ انہوںنے کبھی عریاںفوٹوگرافی نہیں کرائی ہے اور نہ ہی کسی فلم ڈائریکٹر کے ساتھ جسمانی تعلقات بنائے ، جس کی وجہ سے ان کے ہاتھوں سے کئی بڑے پروجیکٹس بھی نکل گئے۔

i never slept with any director :says nargis fakhri

اپنے اس انٹرویو میں برٹنی کے اس استفسار پر کہ”میری زندگی میں میں نے کوئی حدیں نہیں باندھی تھیں۔ میں جانتی تھی کہ مجھے کیا چاہئے اور اس کیلئے مجھے کیا کرنا ہے اور اسی وجہ سے میں پورن انڈسٹری میں پہنچ گئی، لیکن ایسی کیا حدیں ہیں جو آپ نے اپنے لئے باندھیں کہ آپ نے اپنے اخلاقی اقدار کا دامن تھامے رکھا“؟

i never slept with any director :says nargis fakhri

نرگس نے کہا، ”شاید اس م میں میری والدہ کی مدد شامل رہی کیونکہ انہوں نے مردوں، سیکس اور رشتوں کے حوالےمجھے کافی ڈرا دیا تھا،شاید کچھ حد تک میرے اخلاقی اقدار مجھے ان سے ملے“۔نرگس نے آگے کہا،”میں ان انسانوں میں سے ہوں جو لوگوں کی غلطیوں سے بھی سیکھتی ہوں گی۔

i never slept with any director :says nargis fakhri

’ ’ میں بہت شرمیلی ہوں اور میں نے اپنے دوستوں کی غلطیوں کو دیکھا ہے۔میں ہمیشہ سے جانتی تھی کہ میں کسی چیز کی بھوکی ہوں لیکنمجھے شہرت کی بھوک نہیں تھی۔ اس لئے میں نے کوئی غیر اخلاقی حرکت نہیں کی ۔

i never slept with any director :says nargis fakhri

(تصویریں انسٹا گرام)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *