Most wanted terrorist killed in Darra Adam Khel IBOتصویر سوشل میڈیا

پشاور،(اے یو ایس ) پاکستانی سیکورٹی اور فورسیز کو ا س وقت بڑی کامیابی ملی جب انہو ںنے کلعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈر ظفر عرف ظفری اور اسکے دوساتھی مارے گئے۔ سکورٹی فورسیز کو ان کے جائے پناہ کے بارے میں معلوم حاصل ہوئے اور انہوں نے درہ آدم خیل میں ان پر حملہ کے ہلاک کردیا ۔ ان کے دوساتھیو ں کے نام حسن خان اور انس ہیں۔ یہ دونوں افغانستان کے ننگر ہار صوبے تعلق رکھتے ہیں رپورٹ کے مطابق انہیں 17ویں جون کی رات کو مارا گیا ۔

ظفر خان درآدم خیل سے تعلق رکھتا تھا اور وہ 22مئی کو افغانستان سے وہاں پہنچا تھا ۔ وہ درجنوں گرینڈ حملوں میں ملوث تھے اور اس کے علاوہ اس نے سیکورٹی اہلکاروں کے خلاف اور تاجروں کو نشانہ بنا یا ۔ ےہ بھی بتا یا گیا ہے کہ بھتہ خوری کے ذرےعہ اس نے دس کروڑ روپئے حاصل کئے۔ ہلاک دہشت گرد ظفری درہ آدم خیل کے گاؤں ملان کا رہائشی تھا اور 22 مئی 2023 کو افغانستان کے صوبے ننگرہار سے پشاور پہنچا تھا۔دہشت گرد ظفری تحریک طالبان افغانستان کا سابقہ ممبر بھی رہا اور وہ پاکستان میں 26 گرنیڈ حملوں میں ملوث رہا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *