نئی دہلی: آسٹریلیا میں موسم گرما شروع ہوتے ہی جنگلات میں لگی آگ ایک بہت بڑے رقبے پر پھیل چکی ہے جس میں اب تک لاکھوں جانور جھلس کر ہلاک جب کہ کم سے کم 2 درجن افراد کی موت ہو چکی ہے۔

Nude Models Are Selling NSFW Photos to Raise Money for Australian Fire Relief

اب تک کی رپورٹس کے مطابق آگ بجھانے کا عمل جاری ہے اور اس کے لیے آگ پر قابو پانے کے لیے 500 سے زیادہ فائر فائیٹرز دن رات کوشاں ہیں تاہم ابھی تک کارکنان کو کوئی بڑی کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔

Nude Models Are Selling NSFW Photos to Raise Money for Australian Fire Relief

فیشن میگزین ’انسائیڈر‘ کے مطابق امریکی شہر لاس اینجلس سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ سوشل میڈیا اسٹار کائلن وارد نے آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے اور اس سے ہونے والے نقصان کے ازالے کے لیے ایک انوکھی مہم شروع کی اور جلد ہی انہوں نے 7 لاکھ امریکی ڈالر کی رقم جمع کرلی۔

Nude Models Are Selling NSFW Photos to Raise Money for Australian Fire Relief

رپورٹ کے مطابق ماڈل نے سوشل میڈیا پر ’عریاں سماجی کارکن‘ نامی اکاؤنٹ اور پیج بنائے اور اعلان کیا کہ جو شخص بھی آسٹریلیا میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے 10 ڈالر کا چندہ دے گا وہ انہیں اپنی ’عریاں‘ تصویر بھیجیں گی۔ماڈل نے اعلان کیا کہ آسٹریلیا کے لیے چندہ جمع کرانے والے شخص کو انہیں رقم جمع کرائے جانے کا ثبوت پیش کرنا ہوگا جس کی تصدیق کے بعد ہی وہ مذکورہ شخص کو اپنی ’برہنہ تصویر‘ بھیجیں گی۔

Nude Models Are Selling NSFW Photos to Raise Money for Australian Fire Relief

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ماڈل نے اس عمل کے لیے 4 افراد کی خدمات بھی حاصل کیں جنہوں نے چندہ جمع کرائے جانے والے افراد کے ثبوتوں کی تصدیق کا کام کیا۔آگ بجھانے کے لیے انوکھی چندہ مہم چلانے والی امریکی ماڈل نے ’برہنہ سماجی کارکن‘ نامی اکاؤنٹ بھی بنایا جسے بعد ازاں انسٹاگرام انتظامیہ نے بند کردیا۔

Nude Models Are Selling NSFW Photos to Raise Money for Australian Fire Relief

سماجی کارکن اور ماڈل نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بتایا کہ انہوں نے تھوڑے ہی وقت میں آسٹریلیا میں لگی آگ کو بھجانے کے لیے 7 لاکھ امریکی ڈالر تک کا چندہ جمع کرلیا۔

(تصویریں انسٹا گرام )

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *