اعلیٰ حکام چاہتے تھے کہ آرین خان کو زیادہ سے زیادہ وقت تک تحویل میں رکھا جائے! سمیر وانکھیڑے کی چیٹ سے انکشاف

ممبئی، (اے یوایس) اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کے منشیات سے متعلق کیس میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے سابق زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے کی…