پاکستانی وزیرخارجہ کا روسی ہم منصب سے ٹیلی فونی گفتگو میں دو طرفہ و عالمی امور پرتبادلہ خیال

اسلام آباد:(اے یو ایس)پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سوموار کے روز روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ٹیلی فونی گفتگو میں باہمی دلچسپی کے دوطرفہ،علاقائی اور عالمی امورپر…