جان کیری کی ایرانی وزیر خارجہ کے دعوے کی تردید ، ارکان کانگریس کا تحقیقات کا مطالبہ
واشنگٹن:(اے یو ایس ) ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کی اِفشا ہونے والی آڈیو ریکارڈنگ کا پہلا شکار امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ…
ایران میں برطانوی امدادی کارکن نازنین زغری ریٹکلف کو ایک سال قید کی سزا
لندن :(اے یو ایس)ایران میں ایک انقلابی عدالت نے برطانوی ایرانی امدادی کارکن نازنین زغری ریٹکلف کوایک سال قید کی سزا سنائی ہے۔وہ اس سے پہلے پانچ سال کی قید…
سعودی عرب میں حاملہ خواتین اب کووےڈ19 کی ویکسین لگوا سکتی ہیں:وزارتِ صحت
ریاض:(اے یو ایس )سعودی عرب میں حاملہ خواتین اب کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے کے لیے اپنے ناموں کا اندراج کراسکتی ہیں۔سعودی وزارتِ صحت نے ٹویٹر پر یہ اعلان کیا…
آسٹریلیا نے ہندستان سے آنے والی پروازوں پر پابندی لگا دی
سڈنی:(اے یو ایس )آسٹریلیا نے کوونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میںہندوستان سے براہِ راست آ نے والی تمام مسافر پروازوں کو معطل کر دیا ہے۔حکومت آ سٹریلیا نے…
پاکستان میں عید کی تعطیلات میں سیاحت پر مکمل پابندی عائد
اسلام آباد:(اے یو ایس)پاکستان میں وزارتِ داخلہ نے عید کی آٹھ سے 16 مئی تک کی تعطیلات میں سیاحت پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔وزارتِ داخلہ کے جاری کردہ…
اترپردیش کے شہر بہرائچ میں دو بسوں کی ٹکر میں ڈرائیور سمیت تین ہلاک،6 زخمی
بہرائچ: (اے یوایس)اترپردیش کے ضلع بہرائچ ۔لکھنو¿ شاہراہ پر جرول روڈ تھانہ علاقے میں پیر کی دیر رات دو بسوں کی آپس میں ٹکر ہوگئی۔ بس کے ڈرائیور سمیت تین…
صدر بائیڈن کے پہلے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں کیا کچھ شامل ہوگا؟
واشنگٹن:(اے یوایس)امریکی صدر جو بائیڈن بدھ 28 اپریل کو وائٹ ہاوس میں اپنے اقتدار کے اولین ایک سو دن مکمل ہونے پر کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے والے…
پوتن نے روس کو دھمکانے والوں کو گیڈر بتایا
قادر خان یوسف زئیصدر پوتن نے روس کے دونوں ایوانوں سے اپنے سالانہ خطاب میں دو ٹوک انداز میں روس مفادات کو نقصان پہنچانے والوں کو انتباہ کیا ہے کہ…
کیسی بے بسی سی بے بسی ہے؟
سہیل انجمانسان بعض اوقات حالات کے ہاتھوںاس قدر مجبور او ربے بس ہو جاتا ہے کہ اس کی عقل خبط ہو جاتی ہے اور ا س کی سمجھ میں نہیں…
واٹس ایپ گروپ ایڈمن کسی ممبر کی قابل اعتراض پوسٹ کا ذمہ دار نہیں: بامبے ہائی کورٹ
ممبئی: بامبے ہائی کورٹ کی ناگپور بینچ نے کہا ہے کہ واٹس ایپ گروپ کے آپریٹر کے خلاف گروپ کے کسی اور ممبر کے ذریعہ کی جانے والی قابل اعتراض…