حوثیوں کے حملوں کے خلاف اور سعودی عرب کی حمایت پر کاربند ہیں: امریکی وزارت خارجہ
صنعا: (اے یو ایس ) امریکی انتظامیہ نے شہریوں کے خلاف حوثی ملیشیا کے حملوں اور نفرت آمیز برتاو¿ کی مذمت کی ہے۔اس سلسلے میں پیر کی شام امریکی وزارت…
حوثی ملیشیا کے سعودی عرب پرحملوں پر گہری تشویش ہے: یورپی یونین
جنیوا: (اے یو ایس ) یورپی یونین نے ایک بار پھر یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب پر کیے جانے والے حملوں پر گہری…
رام صرف ہندوؤں کے نہیں پوری دنیا کے ہیں، زرعی قوانین آسمانی صحیفہ نہیں کہ بدلے نہیں جاسکتے : فاروق عبداللہ
نئی دہلی: نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبد اللہ نے منگل کے روز لوک سبھا میں صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک میں حصہ لیتے ہوئے کسانوں کے معاملے…
بہا کابینہ میں توسیع، شاہنواز حسین شامل،وزیر صنعت بنائے گئے
پٹنہ: بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے اپنی کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید17ممبران اسمبلی کو وزیر مقرر کر دیا۔ بی جے پی کے سینیئرلیڈر سید شاہنواز حسین سمیت…
آئندہ 4لاکھ نہیں 40لاکھ ٹریکٹروں کی مہا ریلی نکلے گی :کسان رہنما راکیش ٹکیت کا حکومت کو انتباہ
نئی دہلی: مرکزی حکومت کے وضع کردہ تینوں زرعی قوانین میں ترمیم کرنے کی حکومت کی جانب سے یقین دہانی کرائے جانے کے باوجود کسان اب بھی دہلی کی سرحدوں…
میں ان خوش قسمت لوگوں میں سے ایک ہوں جو پاکستان نہیں گیا،مجھے ہندوستانی مسلمان ہونے پر فخرہے:غلام نبی آزاد
نئی دہلی: کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے، جن کی راجیہ سبھا رکنیت کی میعاد منگل کے روز ختم ہو گئی ، اپنی الوداعی تقریر میں کہا کہ…
لال قلعہ تشدد کیس کے کلیدی ملزم دیپ سدھو کو7روز کے لیے پولس ریمانڈ میں دے دیا گیا
نئی دہلی:(اے یو ایس) 26 جنوری کے دن کسان ٹریکٹر ریلی کے دوران لال قلعہ پر تشدد معاملہ میں ملزم دیپ سدھو کو گرفتار کرکے دہلی کی تیس ہزاری کورٹ…
ہم بغیر شرط کے سماج وادی پارٹی سے اتحاد کرنے تیار ہیں: شیوپال یادو
لکھنؤ:(اے یو ایس)پرگتی شیل سماج وادی پارٹی (پرسپا)کے قومی صدر شیوپال سنگھ یادو نے ملائم سنگھ یادو کی سماج وادی پارٹی سے اتحاد کرنے کے حوالے سے ایک اہم بیان…
واہ ! محمد علی سدپارہ
(شیخ خالد زاہد)سدپارہ بلتستان کے شہر سکردو کے نواح میں آباد ایک گاﺅں کا نام ہے اور یہاں کے رہنے والے دوسرے علاقوں کے رہنے والوں کی طرح اپنے علاقے…
ذیابیطس ٹائپ ٹو سے بچنے کاواحدحل احتیاط ہے
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ذیابیطس ایک بہت بڑا مسئلہ بنتا جارہا ہے ۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اس کے مریضوں کی تعداد میں خطےراضافہ دیکھنے میں آرہا ہے…