جموں کشمیر ،(اے یوایس )حال ہی میں فوجی ٹرک پر دہشت گردانہ حملے کے سلسلے میں 30سے زائد لوگوں حراست میں لیا اور ان کی تفتیش جاری ہے پونچھ کے علاقے میں ایک ٹرک پر بم پھینکے گئے اور گولیاں چلائی گئیں جس کے نتیجے میں پانچ فوجی ہلا ک اور ایک بری طرح جھلس گیا ۔
احکام نے بتایا کہ حملہ کرنے والے دہشت گردوں سے اسٹیل کو کی گولیوںکا استعمال کیا جو بکتربند گاڑی پر بھی حملہ کرسکتا ہے ۔اس حملے کے فوراً بعد جموں ۔پونچھ شاہرا کو عام آدمی کے لیے بند کردیا گیا ہے لیکن کل اسے کھول دیا گیا ہے ۔ فوج کے اعلا افسر لیفٹنٹ جنرل اوپندر ویدی نے کہا کہ ٹرک افطاری کے لیے قریبی گاو¿ں میںکھانے پینے کی اشیاءلے جا رہا تھا تب اس پر حملہ کیا ۔ انہوںنے کہا یہ محلق حملہ ہے جس می جدید ترین ہتھیار استعمال کئے گئے ۔
