Prince Charles tests positive for Covid -19 againتصویر سوشل میڈیا

لندن:(اے یو ایس)برطانیہ کے شہزادہ چارلس کے دفتر نے جمعرات کو انکشاف کیا ہے کہ شہزادہ چارلس کا دوسری بار کورونا (کوویڈ 19)کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ یہ دوسری مرتبہ ہے کہ برطانوی تخت کے وارث کو یہ مرض لاحق ہوا ہے۔پرنس کی رہائش گاہ کلیرنس ہاؤس کی طرف سے کہا گیا ہے کہ جمعرات کی صبح ٹیسٹوں سے اس بات کی تصدیق ہوئی کہ پرنس آف ویلز کو کوویڈ 19 تھا جس کے بعد وہ قرنطینہ ہوگئے ہیں۔وائرس کی تصدیق کے بعد پرنس چارلس نے اپنی مخصوص مصروفیات منسوخ کر دیں۔73 سالہ چارلز مارچ 2020 میں کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے اور بعد میں کہا کہ ان میں صرف ہلکی علامات ہیں۔

انہوں نے اپنے فرائض دوبارہ شروع کرنے کے لیے واپس آنے سے پہلے اسکاٹ لینڈ کے شہر برکھل میں اپنی رہائش گاہ پر 7 دن قرنطینہ میں گذارے تھے۔پرنس چارلس نے دسمبر میں اعلان کیا تھا کہ انہیں اور ان کی اہلیہ کیملا کو کوویڈ 19)کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ یہ دوسری مرتبہ ہے کہ برطانوی تخت کے وارث کو یہ مرض لاحق ہوا ہے۔پرنس کی رہائش گاہ کلیرنس ہاؤس کی طرف سے کہا گیا ہے کہ جمعرات کی صبح ٹیسٹوں سے اس بات کی تصدیق ہوئی کہ پرنس آف ویلز کو کوویڈ 19 تھا جس کے بعد وہ ویکسین کی بوسٹر خوراکیں ملی ہیں۔بدھ کے روز چارلس نے برٹش ایشین فنڈ میں ایک استقبالیہ میں شرکت کی جہاں وہ وزیر خزانہ رشی سانک سمیت دیگر مہمانوں کے ساتھغپ شپ کرتے ہوئے تصاویر میں نظر آئے۔ وزیر صحت ساجد جاوید اور ہوم سکریٹری پریتی پٹیل نے بھی اس تقریب میں شرکت تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *