Russia’s Defense Ministry claims, the army has so far destroyed 3,920 military bases of Ukraineتصویر سوشل میڈیا

ماسکو،(اے یو ایس) روسی وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشینکوف نے پیر کو بتایا کہ روسی فوج نے خصوصی فوجی آپریشن کے دوران یوکرین کے 3,920 فوجی بنیادی ڈھانچے کو تباہ کردیا۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسٹر کوناشینکوف نے بتایاکہ “فوج نے اب تک ایک خصوصی فوجی آپریشن کے دوران یوکرین کی 3,920 فوجی تنصیبات کو تباہ کردیا۔

‘انہوں نے بتایا کہ مجموعی طور سے 143 بغیر پائلٹ کے طیارے، 1,267 ٹینک اور دیگر بکتر بند جنگی گاڑیاں، 124 متعدد راکٹ لانچر، 457 فیلڈ آرٹلری گنز اور مارٹر اور 1,028 خصوصی فوجی گاڑیاں تباہ کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *