نئی دہلی: حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم ’ جوانی جان من‘ میں اداکار سیف علی خان کے ساتھ نظر آئی اداکارہ ایلینا فرنانڈیز کا کہنا ہے کہ سیف علی خان ایک تجربہ کار اداکار ہیں اور انکے ساتھ فلم میں اداکاری کرنا میرے لئے فخر کی بات ہے۔

Saif Ali Khan is extremely professional: Elena Fernandes

اداکارہ نے سیف کی تعریف کرتے ہوئے مزید کہا کہ ’ وہ بے حدپیشہ ور ہیں انہیں اداکاری کرتے ہوئے دیکھنا غیر معمولی واقعہ سے کم نہیں ہے، مجھے اس بات کی واقعی میں خوشی ہے کہ ناظرین نے فلم جوانی جان من کو بہت پسند کیا ہے۔

Saif Ali Khan is extremely professional: Elena Fernandes

انہوں نے کہا کہ سیف علی خان اور بہترین پروڈیوسر جیکی ودیپ شکھا کے ساتھ جلد ہی دوبارہ کام کرنے کی میری خواہش ہے۔

Saif Ali Khan is extremely professional: Elena Fernandes

خیا ل رہے کہ ’ جوانی جان من‘ کے علاوہ اداکارہ ایلنا فرنانڈیز ’ کپور اینڈ سنس‘ اور ’ بدلا‘ جیسی فلموں میںبھی اپنی اداکارہ کاجلوہ دیکھا چکی ہیں۔

Saif Ali Khan is extremely professional: Elena Fernandes

قابل غور ہے کہ فلم ’ جوانی جان من ‘ باکس آفس پر کافی اچھا مظاہرہ کر ہی ہے، اس فلم میں سیف علی خان اور ایلنا کے علاوہ اداکارہ تبو، اداکار چنکی پانڈے بھی مرکزی کردار میں ہیں۔

Saif Ali Khan is extremely professional: Elena Fernandes

(تصویریں انسٹا گرام )

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *