نئی دہلی: فلم ’ ٹائیگر زندہ ہے‘ میں نظر آچکی اداکارہ کشمیرا ایرانی کا کہنا ہے کہ سلما خان ایک اچھے انسان ہیں جو سب کو خوشی محسوس کراتے ہیں۔

Salman Khan makes everyone feel elated: Kashmira Irani

حال کے دیئے اپنے ایک بیان میں کشمیرا ایرانی نے سلمان خان کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے کہا کہ ’ سلمان سر کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ ہمیشہ سے ہی بہترین رہا ہے، وہ ایک بہت ہی امدا اور اچھے انسان ہیں جو سب کو خوشی محسوس کراتے ہیں ، وہ ایک کامیاب و نامور اداکار ہیں اور ہمیں ان سے بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے ۔

Salman Khan makes everyone feel elated: Kashmira Irani

اداکارہ نے سلمان کے حوالے سے مزید کہا کہ ’ وہ فلم انڈسٹری میں کافی طویل عرصے سے ہیں لیکن آج بھی دل و جاں اور پوری توانائی سے ان کی کارکردگی جاری ہے، انہیں پاس سے دیکھنے اور سیکھنے کا تجربہ کافی شاندار رہا ہے۔

Salman Khan makes everyone feel elated: Kashmira Irani

خیال رہے کہ ادکارہ کشمیرا ایرنی سلمان خان کی فلم’ ٹائیگر زندہ ہے ، اور ’ بھارت‘ میں نظر آ چکی ہیں۔

Salman Khan makes everyone feel elated: Kashmira Irani

جہاں تک سلمان خان کی مصروفیات کا تعلق ہے تو وہ ان دنوں مشہور ٹی وی شو بگ باس کی میزبانی میں اور اپنی فلم ’ رادھے’ کی شوٹنگ میں کافی مصروف ہیں۔

Salman Khan makes everyone feel elated: Kashmira Irani

(فوٹوز انسٹا گرام )

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *