Situation in India 'beyond heartbreaking', says WHO chiefتصویر سوشل میڈیا

جینوا: عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس اڈانوم گیبریئس نے کہا کہ ”ہندوستان میں کورونا وائرس کی صورتحال دل دہلانے والی ہے۔ اسی عالمی ادارہ صحت کورونا سے نمٹنے کے لئے اضافی عملہ اور سامان بھیج رہا ہے“۔ٹیڈروس نے ایک بریفنگ میں بتایا کہ ”ڈبلیو ایچ او ہر ممکن کوشش کر رہا ہے، جس میں ہم ہزاروں آکسیجن، تیار شدہ موبائل فیلڈ اسپتالوں اور لیبارٹری کی فراہمی سمیت اہم سامان اور رسد مہیا کررہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ڈبلیو ایچ او نے اس وبا سے نبر آزما رہنے کی کوششوں میں مدد دینے کے لیے ہندوستان میں دیگر پروگراموں کے لیے مقرر2600کے عملے کی دوبارہ تعیناتی کر دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *