Snow capped Kashmir Valley attracts touristsتصویر سوشل میڈیا

سری نگر:جموں و کشمیر کی سیاحت کی صنعت نے اس وقت رفتار پکڑی جب ہ شدید برف باری نے سری
نگر آنے والوں سیاحوں کو راغب کیا۔ سیاحوں نے مغل گارڈن میں برف پوش نظاروں سے لطف اٹھایا۔

ایک سیاح نے کہا کہ ہم پہلے بھی یہاں آئے تھے لیکن ہم تسلیم کرتے ہیں کہ اس سال موسم سرما میں کڑاکے
کی ٹھنڈ زیادہ ہے اور برف کی چادر نے اسے دیکھنے کا نظارہ پیش کیا ہے۔

ہم نے ڈل جھیل کے کچھ حصے کو منجمد دیکھا تھا جس کے بارے میں مجھے یقین ہے کہ زندگی میں شاید ہی ایسا نظارہ دیکھنے کو ملتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *