سوپر اوور میں روہت شرما کے چھکے سے ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو ہرا کر سریز میں3-0کی سبقت حاصل کر لی
ہملٹن: ہندوستان نے مقررہ20اووروں کا میچ 179کے یکساں اسکور کے باعث ٹائی قرار دیے جانے کے بعدآر پار کے سوپر اوور میں آخری گیند پر روہت شرما کے شاندار چھکے…