امریکہ نے جعلی انکاؤنٹروں کے ذمہ دارپاکستان کے سابق ایس ایس پی راؤ انوارسمیت18افراد پر پابندی لگا دی
واشنگٹن: امریکہ نے پاکستان کے ملیرضلع کے سابق سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولس( ایس ایس پی) راؤ انوارخان کوجعلی پولس تصادموں کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے ان پر پابندی عائد…