انگلینڈ نے پہلی بار تین مسلم کھلاڑیوں کو کرکٹ ٹیم میں شامل کر کے نئی تاریخ رقم کی
نئی دہلی(اردو رتہذیب اسپورٹس ڈیسک): انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میںماہ فروری 2020کا دوسرا اتوار مسلم کھلاڑیوں کے لیے ہمیشہ ایک یادگار دن رہے گا۔ اس روز اگربنگلہ دیش کے خلاف…