انگلستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سریز3-1سے جیت لی،مورگن مین آف دی سریز
سنچورین: تین ہاف سنچریوں بشمول کپتان ایوان مورگن کی22گیندوں پر57 اور آل راؤنڈر بین اسٹوکس کی 12گیندوں پر22رنز کی طوفانی سنچریوں کی مدد سے انگلستان نے تیسرے اور آخری ٹی…