17سالہ سری لنکائی فاسٹ بولر نے 175کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے گیند کر کے شعیب اختر کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
بولیم فونٹین: انڈر نائنٹین ورلڈ کپ کے اپنے پہلے ہی میچ میں سری لنکا ہندوستان سے اگرچہ90رنز سے ہار گیا لیکن اس ہار میں اسے ایک لمحہ ایسا بھی آیا…