ما ینک اگروال ٹسٹ میچوں میں پرتھوی شاہ کے اور ون ڈے میچز میں شوبھم گل کے ساتھ اننگز کا آغاز کریں گے
ممبئی: نیوزی لینڈ میں دو ٹیسٹ میچوں کی سریز کے لیے افتتاحی بلے باز پرتھوی شاہ کو 16رکنی ہندوستانی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔ شاہ کے علاوہ جسپریت بومرا…