امریکہ ہند وستان کے ساتھ اربوں ڈالر کے دفاعی معاہدوں پر دستخط کرے گا:ٹرمپ کا احمد آباد میں اعلان
احمد آباد: امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے یہاں موٹیرا اسٹیدیم میں اعلان کیا کہ 25فروری بروز منگل ہندوستان اور امریکہ 3بلین ڈالر کے دفاعی معاہدوں پر دستخط کریں گے۔…