بابر اور مسعود کی سنچریوں کے بعد دو شاہوں نسیم اور یاسر کی تباہ کن بولنگ سے پاکستان نے بنگلہ دیش کو اننگز سے ہرایا
راولپنڈی : 17سالہ فاسٹ بولر نسیم شاہ کی ہیٹ ٹرک اور لیگ اسپنر یاسر شاہ کی لگاتار اووروں میں دو وکٹ کی مدد سے پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسری…