سعودی عرب نے کشمیر پر بحث کے لیے ا وآئی سی وزراءخارجہ کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا پاکستانی مطالبہ مسترد کر دیا
نئی دہلی/اسلام آباد/ریاض: تنظیم اسلامی تعاون (او آئی سی) وزراءخارجہ اجلاس میں کشمیر کا معاملہ اٹھانے کے لیے پاکستان کی درخواست پر تذبذب کے شکار سعودی عرب نے آخر کار…