غیر اقامتی پاکستانی اپنے ملک میں سرمایہ کاری کے لیے غیر مقیم ہندوستانیوں سے سبق لیں :وزیر اعظم عمران خان
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے غیر اقامتی پاکستانیوں کو تلقین کی کہ وہ ملک کی مفلوک الحال معیشت کو سنبھالنے کے لیے اپنے وطن میں زبردست سرمایہ کاری…