فلسطینیوں نے ٹرمپ کے اسرائیلی۔فلسطینی امن منصوبہ کو ردی کی ٹوکری میں پھینکے جانے کے قابل بتا کر مسترد کردیا
واشنگٹن: ناراض فلسطینیوں نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا جانبدارانہ اسرائیلی فلسطینی امن منصوبہ یہ کہتے ہوئے مسترد کر دیا کہ یہ منصوبہ اسی لائق ہے کہ اسے ردی کی…