امریکہ ایلچی زلمے خلیل زاد نے قطر میں طالبان کے سینیر اراکین اور مذاکرات کاروں سے ملاقات کی
کابل: امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے امور افغانستان زلمے خلیل زاد اور قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبد الرحمٰن بن جسیم التھانی نے افغان طالبان تحریک کے شریک بانی…
