اترپردیش میں جنسی زیادتی کی شکار ایک لڑکی کو ضمانت پر چھوٹے ملزموں نے مٹی کا تیل ڈال کر زندہ جلا دیا گیا
نئی دہلی: ابھی تلنگانہ کے حیدر آباد کے مضافات میں ایک26سالہ خاتون ڈاکٹر سے جنسی زیادتی کے بعد زندہ جلانے کی واردات کی گونج تھمی بھی نہیں تھی کہ اترپردیش…