تفتیشی ٹیم نے یمن کے سعدہ میں مارکٹ پر عرب اتحاد فوجوں کی فضائی کارروائی کا دعویٰ خارج کر دیا
ریاض: یمن میں عرب اتحاد کی حادثات کی جائزہ لینے والی مشترکہ ٹیم (جے آئی اے ٹی)نے اقوام متحدہ کی ایجنسیوں ،بین الاقوامی تنظیموں اور میڈیا گھرانوں کے ان الزامات…