اسرائیل نے مغربی کنارے میں نو آباد باشندوں کے لیے1800مکانات کی تعمیر کے منصوبہ کو منظوری دے دی
یروشلم :اسرائیل کے دائیں بازو کے وزیر دفاع نفتالی بینی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل نے مغربی کنارے میں تقریباً1800نو آباد باشندوں کے مکانات کی منظور ی…