Tag: Shiv Sena

ٹرمپ کی آمد پر جھگی بستی چھپانے کے لیے دیوار کی تعمیر کو شیو سینا نے ہندوستانیوں کی غلامانہ ذہنیت بتایا

ممبئی: شیو سینا نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے دورے کے پیش نظر کی جارہی تیاریاں ہندوستانیوں کی ”غلامانہ ذہنیت“کی عکاس ہے۔ اپنے ترجمان سامنا کے اداریہ…