راہل اور ایر کی طوفانی ہاف سنچریوں کی مدد سے ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹونٹی ٹونٹی میچ میں6وکٹ سے ہرایا
آکلینڈ: ہندوستان نے دو ہاف سنچریوں اور کپتان وراٹ کوہلی کی45رنز کی عمدہ اننگز کی بدولت نیو زی لینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے کر تین ٹونٹی ٹونٹی میچوں…