دہلی کے فساد زدہ علاقہ میں سکھ باپ بیٹانے جان جوکھم میں ڈال کر 70مسلمانوں کو بازار سے ان کے گھر پہنچایا
نئی دہلی: قومی دارالخلافہ کے شمال مشرقی دہلی علاقہ میں گذشتہ دنوں وسیع پیمانے پر پھوٹ پڑنے والے فسادات کے دوران جہاں ایک طرف تشدد پر آمادہ ہجوم ایک دسرے…