امریکہ طالبان اور افغان حکومت کے درمیان قیدیوں کے تبادلہ میں سہولت دینے کا پابند ہے: زلمے خلیل زاد
کابل: امریکی ایلچی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ امریکہ حکومت افغانستان اور طالبان گروپ کے درمیان قیدیوں کے تبادلہ میں آسانی پیدا کرنے کا پابند ہے۔…