TDF live webnar:‘Taiwan: Is it key to the continuing world order?’تصویر سوشل میڈیا

لندن:ڈیموکریسی فورم(ر ٹی ڈی ایف) کے کے صدرلارڈ بروس کی یر صدارت فورم کے زیر اہتمام ”تائیوان: کیا یہ رواں عالمی نظام کی کلید ہے؟ “ کے عنوان سے 26جولائی2022 بروز منگل( آج) یو کے کے وقت کے مطابق دوپہر 2تا سہ پہر4بجے(ہندوستانی وقت کے مطابق شام 6.30تا8.30شب) لائیو ویبنار منعقد ہو رہا ہے ۔ نظامت کے فرائض مصنف اور بی بی سی ایشیا کے سابق نامہ نگارہمفری ہاکسلے ادا کریں گے۔
پینلسٹس یہ ہیں: یونیورسٹی آف کیلیفورنیا انسٹی ٹیوٹ آن گلوبل کنفلیکٹ اینڈ کوآپریشن میں پوسٹ ڈاکیٹرل ریسرچ ایسوسی ایٹ ڈاکٹر جیمز لی،
ایسوسی ایٹ پروفیسر اور تائیوان اسٹڈیز پروگرام کی ڈائریکٹر،ناٹنگھم یونیورسٹی ڈاکٹر چون یی لی،
زیورچ یونیورسٹی کی سینئر لیکچرار اور یو زیڈ ایچ میں تائیوان اسٹڈیز پروجیکٹ کی ڈائریکٹرڈاکٹر سیمونا گرانو
ڈاکٹر ریمنڈ کو، پولیٹیکل سائنٹسٹ، رینڈ کارپوریشن
ڈاکٹر شیلی ریگر، پروفیسر آف پولیٹیکل سائنس، ڈیوڈسن کالج
پروفیسر شرلی لین، عالمی سیاست میں کامپٹن وزٹنگ پروفیسر، ملر سینٹر، ورجینیا یونیورسٹی؛ چیئر، سینٹر فار ایشیا پیسیفک ریسائلنس اینڈ انوویشن
ٹی ڈی ایف کے چیئر مین بیری گارڈنر ایم پی اختتامی کلمات ادا کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *