Three Palestinians injured by Israeli army in Jordan river regionتصویر سوشل میڈیا

رملہ:(اے یو ایس ) فلسطین کے دریائے اردن کے علاقے کفر قدوم میں آج بدھ کو اسرائیلی فوج نے ایک چھاپہ مار کارروائی اور فلسطینیوں سے جھڑپوں کے دوران تین فلسطینیوں کو گولی مار کر زخمی کردیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ درجنوں قابض اسرائیلی فوجیوں نے گاو¿ں پر چھاپہ مارا جس سے تصادم شروع ہو گیا۔ فلسطینیوں نے قابض فوج پرپتھراؤ کیا جب کہ جوابی کارروائی میں اسرائیلی فوجیوں نے تین فلسطینیوں کو گولیاں مار کر زخمی کردیا۔ زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *