Turkey floods: death toll rises to 57 , several still missingتصویر سوشل میڈیا

انقرہ: (اے یوایس) ترکی میں سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 62 ہو گئی۔کاستمانو، سنوپ اور بارتن میں سیلاب کی آفت میں ہلاکتوں کی تعداد 62 تک جا پہنچی۔آفات و ہنگامی حالات انتظامیہ ڈائریکریٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ کاستمانو میں 34 اور ا سنوپ میں 6 افراد لقمہ اجل بنے ہیں تو 9 افراد کا علاج معالجہ جاری ہے۔اعلامیہ کے مطابق بارتن میں بھی امدادی ٹیمیں لاپتہ افراد کی تلاش کا کام کر رہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *