جینوا: یہاں یونائیٹڈ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی (یو کے پی این پی) کی پاکستان ومقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر ایک پریس کانفرنس ہوئی جس میں مقررین نے ان تمام پریشانیوں اور مسائل کا خاص طور پر ذکر کیا جن سے پالستانی مقبوضہ کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام دوچار ہیں۔