US Congressman introduces bill to block Taliban from accessing IMF resourcesتصویر سوشل میڈیا

واشنگٹن: ایک امریکی کانگریس رکن ریپبلکن لیڈر اینڈی بیری نے افغانستان میں طالبان کی بین الاقوامی زر فنڈ(آئی ایم ایف) کے وسائل تک رسائی کو روکنے کے لیے کانگرس میں ایک بل پیش کیا ۔یہ رتازہ ترین بل اسلامی جمہوریہ افغانستان کی حکومت تسلیم کرنے کے خلاف وکالت کرنے کے لیے امریکہ کو بین الاقوامی زر فنڈ پر اپنا اثر و رسوخ کا استعمال کرنے کی تلقین کرے گا۔

یہ بل ایسے وقت میں پیش کیا گیا ہے جب آئی ایم ایف نے 460 ملین ڈالر کے ہنگامی ریزرو تک افغانستان کی رسائی روکنے کا اعلان کیا ہے کیونکہ طالبان کے بر سر اقتدار آجانے سے ملک کا مستقبل غیر یقینی کیفیت سے دوچار ہو گیا ہے۔یہ فیصلہ طالبان کی بین الاقوامی زر فنڈتک رسائی روکنا یقینی بنانے کے لیے بائیڈن ایڈمنسٹریشن کے دباو¿ کے بعد کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *